اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


آپ اگر قرآن سے محبت کرتے ہیں اور قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکہنا چاہتے ہیں تو یے چینل آپ کے لیے ہیں بنایا گیا ہے انشاء اللہ اس چینل سے آپ کو قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکہنے کو ملے گا
اگر آپ کا دل کریں تو اس چینل کو سپسکرائپ کردیں شکریہ


اس مے یے اسباق پڑہائیں جائیں گے
نورانی قاعدہ
نماز کی کبات
قرآن مجید
تفسیرِ قرآن


(+923133053377)

Whatsapp