📚 Welcome to the official channel of imran Abdullah•••
السلام علیکم! میں عمران عبداللہ، اور یہ چینل خاص طور پر تعلیمی مواد فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو جنرل نالج، اسلامی معلومات، کمپیوٹر MCQs، ویکیسنیٹر ٹیسٹ MCQs، اور مختلف جاب پریپریشن ٹیسٹس کے لیے مفید ویڈیوز ملیں گی۔
📌 ہمارے چینل پر آپ کو کیا ملے گا؟
✅ General Knowledge MCQs (ہر طرح کے امتحانات کے لیے)
✅ Islamic Studies MCQs (قرآن، حدیث، اسلامی تاریخ)
✅ Computer Science MCQs (بنیادی کمپیوٹر معلومات)
✅ Vaccinator & Job Test MCQs (NTS, PPSC, FPSC, SPSC, OTS, PTS وغیرہ کے لیے)
✅ English Grammar & Educational Lessons
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو ہر نئی ویڈیو کی اپڈیٹ ملے!
📢 ہم سے رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: [https://chat.whatsapp.com/DMHvULoj7NZBIpux20UHUu ]