یہ زندگی عارضی ہے… اصل زندگی تو آخرت کی ہے۔

فکرِ آخرت ایک عاجزانہ کوشش ہے آپ کے دل کو اللہ کی طرف موڑنے، آپ کے وقت کو قیمتی بنانے، اور آپ کو یاد دلانے کی کہ ایک دن ہم سب نے اپنے رب کے حضور پیش ہونا ہے۔

یہاں آپ کو ملیں گے:

قرآن و حدیث کی روشنی میں ایمان جگانے والے پیغامات

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے سبق آموز واقعات

دل کو جھنجھوڑ دینے والی نصیحتیں

آخرت کی تیاری، اخلاق کی درستگی اور زندگی کی حقیقت


ایک گزارش:
برائے مہربانی ہمارے تھمب نیلز (تصویری کور) استعمال نہ کریں۔
اگر آپ ہماری ویڈیوز کو اپنے اسٹیٹس یا دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہیں تو ضرور کریں، یہ بھی ایک صدقہ جاریہ ہے۔

آئیے… دنیا کے شور میں آخرت کی فکر بیدار کریں۔