چینل کی پرائیویٹ پالیسی S5 Media
ہمارے اس چینل پر کسی بھی پرائیویٹ یا سرکاری ادارے کے خلاف کوئی بھی انٹرویو یا تقریر نشر نہیں کی جائے گی ہمارے لئے سب سے اولین ترجیح پاکستان ہے کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان ہماری اور ہمارے بچوں کی پہچان ہے اگر آپ ہمارے چینل کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی غلط ایکٹیویٹی میں شامل نہیں ہیں پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں ہمارے لئے قابل احترام ہے پاکستان کے تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں ہمارے اس چینل بنانے کا مقصد مظلوم کی آواز کو بلند کرنا ہے اگر آپ بھی ہمارے چینل کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں
Privacy Policy S5 Media
No interview or speech against any private or government organization will be aired on our channel. The first priority for us is Pakistan because Pakistan is ours. Pakistan is the identity of us and our children. If you are with our channel. If you want to work then first make sure that you are not involved
[email protected]