السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس چینل پر صرف ان لائن عالم کورس جامعہ ادارۃ النعمان حیدراباد میں جو اسباق پڑھائے گئے ہیں اس کی ریکارڈنگ ہی اپ لوڈ کی جاتی ہے