”ِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ — “ہمیں سیدھا راستہ دکھا”

اسی دعا کو ہم نے اس چینل کا مقصد بنایا ہے۔

اس پلیٹ فارم پر ہم قرآنِ پاک کی تفسیر، دینی تعلیمات، اور روحانیت کے سفر پر بات کرتے ہیں۔

میری ویڈیوز میں آپکو ملے گی تفسیر القرآن کی گہرائی اور قرآن کے الفاظ کے اندر چھپا سکون،
جبکہ Shorts ویڈیوز میں میں شیئر کرتی ہوں اسلامی موٹیویشن، ایمان کو مضبوط کرنے والے پیغامات،
اور قرآن کی مختصر تفسیر — جو دل کو بدل دے اور روح کو جگا دے۔

اگر آپ اللہ سے قربت، دل کا سکون، اور زندگی کی سمت تلاش کر رہے ہیں،
تو آپ بالکل درست جگہ پر ہیں۔

🌿 موضوعات: تفسیر القرآن، اسلامی موٹیویشن، دینی تعلیمات، روحانی سفر

📖 سبسکرائب کریں — اور چلیں مل کر اس دعا کو اپنی حقیقت بنائیں:
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم


This channel is dedicated to understanding the Qur’an, spreading Islamic motivation, and reviving the connection with Allah through reflection and learning.

🌿 Topics: Quran Tafseer, Islamic Motivation, Faith, Spiritual Growth, Connection with Allah, Islam